مع اہل و عیال

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - گھر کے افراد کے ہمراہ، گھر والوں کے ساتھ، بیوی اور بچوں کے ساتھ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - گھر کے افراد کے ہمراہ، گھر والوں کے ساتھ، بیوی اور بچوں کے ساتھ۔